Cricket is passion 2022🏏♥
گاؤں کی کرکٹ ٹیم کا سنسنی خیز مقابلہ
آج میں صبح سے گھر پے اکیلا بیٹھا ہوا تھا باہر کہیں جانے کو دل بھی نہیں کر رہا تھا کہ اچانک میرے ایک دوست اعجاز قریشی کی کال 📲آئی بولنے لگا کدھر ھو چلو آؤ کرکٹ🏏 کھیلنے 👀
میں نے پوچھا کہاں تو کہنے لگا کہ اپنے گاؤں کے لڑکوں نے وہاں پے ایک زبردست پچ بنائی ہے اور اس ٹائم وہ کھیل بھی رهے ھوں گیں
میں نے بھی جوتے پہنے اور نکل گیا
جب وہاں پہنچے تو ہم دونوں کے علاوہ آٹھ لڑکے اور بھی تھے جن کا ایک زبردست میچ لگا ہوا تھا جن کی ویڈیو اوپر ہے۔
#bowling #batting #ground #village #friends #ziaeewrites
ملگارو دا با لا گپ ای 👎🏽
#کرکٹ
Nice
جواب دیںحذف کریںFantastic bro
جواب دیںحذف کریںBahut acha ye sab say lamba chakka tha IJAZ qureshi ka record he ye ...
جواب دیںحذف کریں