اسّلام علیکم دوستو

بدھ، 5 جنوری، 2022

2022 کی پہلی بارفباری (first snow fall 2022)


ایک جیتا آ گیا تھا وہی اپنا پالتو دیکھا تو ہو گا آپ نے میرے چینل پے 

 آج میں اور اعجاز رحمٰن پہاڑوں پے گئےبرف دیکھنے 

اس سال کی یہ پہلی برفباري ہے 

٢٠٢٢ کے آتے ہی برف نے خوب اپنا رنگ دیکھایا زبردست مزہ آیا آج برف میں 

ویڈیو دیکھیں امید کرتا ہوں آپ کو ویڈیو پسند آیے گی 

دوستو میں آپ کے لیے مزیدار ویڈیوز لاتا رہتا ہوں میرا چینل سبسکرائب کریں انشاءلله آگے بھی آپ کو بہترین اور دلچسپ ویڈیوز صرف میرے اس چینل پے ملیں گیں 

برف باری کے ہونے سے درجہ حرارت بہت گر گیا ہے اور سردی میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے 


ویڈیو دیکھیں آپ کو ضرور پسند آیے گی 

2 تبصرے:

Post Top Ad

Ziaee Writes